24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید اور 166 زخمی ہوگئے

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں گزشتہ   24 گھنٹوں کے دوران  55  فلسطینی شہد اور 166  زخمی ہوگئے ۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی مزید پڑھیں