2024 کے پہلے 7 مہینوں میں 40600 اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

تل ابیب(صباح نیوز)  غزہ جنگ شروع ہونے پر 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک ہزاروں اسرائیلی یہودی اسرائیل چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی کل آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے، تاہم اسرائیل مزید پڑھیں