2024 میں پاکستان کے جمہوری نظام کو مسلسل سنگین خطرات درپیش رہے،پلڈاٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)2024 میں پاکستان کے جمہوری نظام کو مسلسل سنگین خطرات درپیش رہے،پاکستان کی جمہوریت بھی شدید دبا کا شکار رہی، جمہوریت کو مزید نقصان پہنچایا گیا،اقتدار کے لالچ میں مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف طاقتور اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ مزید پڑھیں