192 فلسطینی طلبا کے گروپ میں سے 27 فلسطینی میڈیکل طلبا قاہرہ سے پاکستان روانہ

لندن(صباح نیوز)  الخدمت فاؤنڈیشن اورگلوبل ریلیف ٹرسٹ کے تعاون سے غزہ سے تعلق رکھنے والے 27 فلسطینی طلبہ طبی تعلیم مکمل کرنے کے لیے  قاہرہ سے پاکستان روانہ ہو چکے ہیں۔ لندن میں پاکستان ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل  نے ایکس مزید پڑھیں