15 جنوری کو جیت ترازوکی ہوگی ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی مخلص ودیانتدار قیادت ہی امن و شہرکراچی کی روشنیاں بحال کرسکتی ہے،صاف وشفاف بلدیاتی انتخابات ہوئے تو15 جیت ترازوکی ہوگی۔ یہ مزید پڑھیں