یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ۔۔۔تحریر وسعت اللہ خان

ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے ، مصری و سعودی انٹیلی جینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا مزید پڑھیں