یوکرین کو جوہری ہتھیار تلف کرنے پر پچھتاوا: ’ہم نادان تھے جو ان پر اعتبار کر بیٹھے‘ ۔۔۔ تحریر : پال ایڈمز

گہرے سرمئی آسمان اور برف کی ایک پتلی تہہ کے نیچے سرد جنگ کے آثار یوکرین کے سوویت ماضی کی یاد دلاتے ہیں۔ میزائل، راکٹ لانچر اور ٹرانسپورٹر اس دور کی علامت ہیں جب یوکرین سوویت یونین کے جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں