یوکرین پرروسی حملہ ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی

کراچی(صباح نیوز)روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد ایشیائی سٹاک مارکیٹس مندی کی لپیٹ میں آ گئیں۔ جاپان ،چین ،سنگاپور میں سٹاک مارکیٹس میں 3 فیصد تک مندی ریکارڈ کی گئی ۔سینسیکس انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد مندی دیکھنے مزید پڑھیں