یوم پاکستان کل منایا جائیگا، مسلح افواج کی پریڈ تیاریاں مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز)82واں یوم پاکستان آج (بدھ کو) منایا جائیگا ، افواج پاکستان کی جانب سے یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کیلئے پریڈ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔پاکستان کی آزادی کے ڈائمنڈ جوبلی سال ہونے کی وجہ مزید پڑھیں