یمن،امریکی فضائی حملوں میں حوثیوں کے 16 کمانڈر ہلاک

صنعا(صباح نیوز)یمن میں حوثی جماعت نے اپنے 16 ارکان کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ یہ رواں ماہ اعلان کردہ ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی “سبا” کے مطابق حوثیوں کے 16 جنگجو افسران مزید پڑھیں