یاسین ملک کی رہائی کےلئے کل اسلام آباد  میں مظاہرہ ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کی رہائی کے مطالبے پر  کل اسلام آباد، لندن ، واشنگٹن ، برسلز سمیت دنیا کے اہم  دارلحکومتوں میں احتجاجی مظاہرے کیے مزید پڑھیں