ہندوستان میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ، 100 سے زیادہ ہلاک ، کئی زخمی

نئی دہلی (صباح نیوز)ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی تقریب کے دوران  زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں