ہمیں سلیکٹڈ کہنے والے خود نکمے اور کرپٹ ہیں، محمود خان

بٹگرام(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے کہا کہ ہمیں سلیکٹڈ کہنے والے خود نکمے اور کرپٹ ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا زرداری صاحب اس ملک کو چلائیں گے ؟ کیا مزید پڑھیں