ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، کیا ہمیں اسکی سزا دی جائیگی: خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات رکھنا چاہتا ہے، کیا ہمیں اس کی سزا دی جائے گی؟۔ امریکہ کو پاکستان کے بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہئے،پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں