ہماری ٹیم بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے، شاہد آفریدی

کراچی(صباح نیوز) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کا فاتح بن سکتا ہے، قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ پی اے ایف کنونشن سینٹر مزید پڑھیں