ہلکی دھند،کراچی اورمضافاتی علاقوں میں حد نگاہ متاثر

کراچی(صباح نیوز)کراچی اور مضافاتی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صبح کے اوقات میں ہلکی دھند چھائے رہنے کے باعث حد نگاہ متاثررہی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی شہر میں ہلکی دھند چھائی رہی جس کے پیش نظر مزید پڑھیں