ہرسال 27 رمضان سرکاری سطح پر منایا جائے. محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ27 رمضان المبارک  لیلة القدرکو قیام پاکستان اللہ کا انعام ہے۔ اس کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور پرامن، اسلامی و خوشحال پاکستان کے مزید پڑھیں