گھوٹکی میں موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف گنے کی کاشت پر پابندی عائد

گھوٹکی(صباح نیوز) ضلع گھوٹکی میں موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف گنے کی کاشت پر پابندی عائد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گھوٹکی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے کے دونوں اطراف 1500 میٹر تک گنے مزید پڑھیں