گورنر سردار سلیم حیدر سے ندیم اصغر کائرہ  کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر راہنما ندیم اصغر کائرہ  نے ملاقات  کی ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات میں  ندیم اصغر کائرہ نے گورنر سردار سلیم حیدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور مزید پڑھیں