گلگت بلتستان میں موجود چائینز اور غیرملکیوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنایا جائے خالد خورشید

گلگت(صباح نیوز)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے سیکریٹری داخلہ   گلگت بلتستان کوہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں موجود چائینز اور غیرملکیوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔ گلگت بلتستان  کابینہ کے اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں