گلگت بلتستان، لائن آف کنٹرول کے نزدیک کھلونا بم پھٹنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق،بہن اور والد زخمی

کھرمنگ(صباح نیوز)لائن آف کنٹرول کے نزدیک کارگل سے ملحق گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے گائوں ہرگھوسال میں کھلونا بم پھٹنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ، اس کی بہن اور والد زخمی ہو گئے۔ ایس پی کھرمنگ نے مزید پڑھیں