گلشن کو ملک کا مثالی ٹاؤن بنانے میں کامیاب ہو ں گے ،ڈاکٹر فواد احمد

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ گلشن کو کراچی اور پاکستان کا مثالی ٹاؤن بنانے میں کامیاب ہو ں گے .ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چئیرمین ابراہیم صدیقی ،میونسپل کمشنر جاوید الرحمن مزید پڑھیں