گلشن معمار کا پانی چوری کرنے پر پیپلزپارٹی کے ٹاؤن چیئرمین کے خلاف مکینوں کا مظاہرہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی گلشن معمار و سہراب گوٹھ ٹاؤن کے تحت پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین سہراب گوٹھ لالا رحیم کی جانب سے بلڈر کو 8 انچ پانی کی چوری کی لائین دینے کے خلاف معمار روڈ پر احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں