گال ٹیسٹ،پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام، 231 رنز پر آل آؤٹ

گال(صباح نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے 323 رنزکی برتری حاصل کرلی اور اس کی ابھی 5 وکٹ باقی ہیں۔ گال ٹیسٹ کے تیسرے روز  کے اختتام پر سری لنکا نے 176رنز بنالئے مزید پڑھیں