کے الیکٹرک کے خلاف ”عوامی ریفرنڈم ” اہل کراچی کا ترجمان ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

آج مساجد کے باہر عوام سے رائے لی جائے گی ،اہم پبلک مقامات سمیت شہر بھر میں ریفرنڈم کیمپ لگائے جائیں گے ، پریس کانفرنس ناجائز ٹیکسز اور اضافی وصولیاں بند نہ کی گئیں تو بجلی کے بل ادا کیے مزید پڑھیں