کیڈٹ کالج جھنگ میں “اقصی” آزاد کرنے کی جنگی مشقیں شروع ہو گئیں

جھنگ(صباح نیوز)کیڈٹ کالج جھنگ میں “اقصی” آزاد کرنے کی جنگی مشقیں شروع ہو گئیں،کالج میں امسال بین الاقوامی لیڈر شپ اور جنگی مشقوں  “پکار الاقصی” کا آغازہوگیا،ہمارا ایک ہی نعرہ ہے۔۔۔۔ القدس ہمارا ہے،   القدس ہمارا ہے ،جاری تفصیلات مزید پڑھیں