کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن

کراچی (صباح نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، پولیس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کے لیے وفاق کو خط لکھا ہے،منشیات کی روک تھام کے مزید پڑھیں