کوئی بھی سچ کے ساتھ کھڑانہیں ہوتا ،سب تنظیمیں ٹریڈیونینز بن چکی ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کہ کوئی بھی سچ کے ساتھ کھڑانہیں ہوتا سب تنظیمیں ٹریڈیونینز بن چکی ہیں۔ دنیا میں ہر خبر کی تصدیق کی جاتی ہے، میڈیا کی آزادی مزید پڑھیں