کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں پشین ،قلعہ عبداللہ ،چمن اورنوشکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق  صبح 5 بجکر 36 منٹ پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں