کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے  گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  ریکٹرسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں