کوئٹہ ،جوائنٹ ایکشن کمیٹی سرداربہادرخان ویمن یونیورسٹی نے اپنا دھرنا کچھ دن کے لئے موخر کردیا

کوئٹہ (صباح نیوز)جوائنٹ ایکشن کمیٹی سرداربہادرخان ویمن یونیورسٹی نے اپنا دھرنا کچھ دن کے لئے موخر کردیا،سرداربہادرخان ویمن یونیورسٹی میں خاتون ملازمہ کو وائس چانسلر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی جانب سے زدکوب اور ہراساں کرنے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مزید پڑھیں