کمیٹی قائم کردی ہے، مجھے گرفتار کیا گیا تو وہی قیادت کرے گی، عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے جو انہیں گرفتار کیے جانے کی صورت میں پارٹی کی قیادت کرے گی۔ برطانوی خبر رساں اداریسے گفتگو کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں