کشمیر کی آزادی کی جدوجہد تحریک پاکستان کا تسلسل ہے ،پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، فریدہ بہن جی

سرینگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماو جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے یوم پاکستان کے موقع پرپاکستان کے عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد تحریک مزید پڑھیں