کشمیری نوجوانوں کی نوکریاں غیر کشمیریوں نے چھین لی ہیں،عمر عبداللہ

راجوری :مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے کشمیری عوام سے انکی نوکریاں اور زمینیں چھین کر غیر کشمیریوںکو مختلف ترقیاتی منصوبوں  کے ٹھیکے مزید پڑھیں