کشمیری ماں تین سال تک اپنے بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے دارفانی سے کوچ کر گئی

سری نگر:  جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری ماں تین سال تک  اپنے بیٹے کی رہائی کا انتظار کرتے کرتے دارفانی سے کوچ کر گئیں۔ شوپیاںسے تعلق رکھنے والے اپنے خاندان کے واحد کفیل اعجاز احمد نایک کی والدہ منیرہ بانو مزید پڑھیں