کشمیری غیر قانونی بھارتی قبضے سے آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے حریت کانفرنس

سری نگر—  کل جماعتی حریت کانفرنس نے سری نگر اور دیگر علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں،گھروں پر چھاپوں اور بے گناہ لوگوں کی مسلسل گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان مزید پڑھیں