کشمیری عوام بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد (صباح نیوز)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں،کشمیریوں کیلئے ہمیں مضبوط اور توانا آواز چاہیے،مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا صرف مزید پڑھیں