کشمیریوں کا حق مزاحمت بحال کیا جائے۔ڈاکٹر محمد مشتاق خان

بھمبر(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا حق مزاحمت بحال کیا جائے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونے والے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،بیس کیمپ مزید پڑھیں