کسی پروپیگنڈے اور گمراہ کن معلومات کو پاک امریکا تعلقات کے آڑے نہیں آنے دیں گے، امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی پروپیگنڈے اور گمراہ کن معلومات کو پاک امریکا تعلقات کے آڑے نہیں آنے دیں گے، ہم نے ہمیشہ ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے اہم سمجھا مزید پڑھیں