کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا،پورے ملک میں پھیلائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن

 منڈی بہاؤالدین(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں 10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا۔ حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا مزید پڑھیں