کرپشن کیس،نثار کھوڑو کی ضمانت 18دسمبر تک منظور

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑوکی کرپشن کیس میں ضمانت18دسمبر تک منظور کر لی ۔ہفتہ کومحکمہ خوراک میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ضمانت مزید پڑھیں