کرپشن ،نااہلی ،بد انتظامی نے پاکستان کو رسوا کر کے رکھ دیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ،ریاستی اداروں نے ملک کی سیاست کو مینج کرنے کا راستہ اختیار کر کے محب وطن ،دیانت دار قیادت کا راستہ روکا ہے مزید پڑھیں