کراچی کے عوام کل کرپشن، نفرت اور تعصبات کی سیاست کرنے والوں کا صفایا کریں گے۔ سراج الحق

تیمرگرہ دیرپائن(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اتوار کو کرپشن، نفرت اور تعصبات کی سیاست کرنے والوں کا صفایا کریں گے۔ بھتہ خوروں کے جانے کا وقت آ گیا، شہر میں امن اور مزید پڑھیں