کراچی والوں کے لیے خوشخبری،کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)کراچی کے عوام کیلئے خوش خبری، کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کر دی گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی مزید پڑھیں