کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال کو حکومت سندھ بہت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی(صباح نیوز) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال کو حکومت سندھ بہت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، ماضی میں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث کراچی کے مزید پڑھیں