کراچی میں عوامی مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت ہو گی،امیر العظیم

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ کراچی میں عوامی مینڈیٹ کو چرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت ہو گی، کراچی کل بھی جماعت اسلامی کا تھا، آج بھی جماعت اسلامی کا ہے۔ مزید پڑھیں