کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو پھر ملتوی کرنا4کروڑ لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ ،الیکشن کمیشن مکمل طور پر جانبدار ہے،محمد حسین محنتی

   کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی  نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار کروڑ لوگوں مزید پڑھیں