کراچی ایئرپورٹ پر جنوبی افریقہ جانیوالی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد

کراچی(صباح نیوز)کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کر کے جنوبی افریقہ جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد کر لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق  17 کروڑ روپے مالیت کا سونا مختلف زیورات اور سکوں پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں