کراچی،لیاری کے گھر میں گیس لیکج سے آتشزدگی، 5افراد جھلس گئے

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں لیاری کے علاقے میراں ناکہ کی محمدی مسجد کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس سے 5افراد جھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں لگنے والی آگ کے باعث جھلسنے مزید پڑھیں