کانگو،قتل ،لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات ،13فوجیوں کو سزائے موت

کنشاسا(صباح نیوز)وسطی افریقہ کے ملک کانگو میں فوجی ٹریبونل نے 13 فوجیوں کو قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات میں سزائے موت سنا دی  ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجموعی طور پر 24 فوجیوں پر مقدمہ چلایا گیا، مزید پڑھیں